کڑوی تحریر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ناگوار تحریر، وہ تحریر جو تلخ حقائق رکھتی ہو، سچی اور کھری تحریر جو ناگواری لیے ہوئے ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ناگوار تحریر، وہ تحریر جو تلخ حقائق رکھتی ہو، سچی اور کھری تحریر جو ناگواری لیے ہوئے ہو۔